Print / PDF tip:
In the browser Print or Save as PDF dialog, select your
standard board paper size (usually A4) and set margins to None
(or the smallest available). You can still switch to Legal from the controls above if you need more space.
PEC First Term SCHOOL BASED ASSESSMENT 2023-24
Science - Class 7
Student Name
Roll Number
Section
Time Allowed
2 hours
Total Marks
50
Chapters
Date
Examiner Signature
Bubble Sheet for Q.No.1 (MCQs)
Fill the correct option bubble for each question number.
1.
A
B
C
D
2.
A
B
C
D
3.
A
B
C
D
4.
A
B
C
D
5.
A
B
C
D
6.
A
B
C
D
7.
A
B
C
D
8.
A
B
C
D
9.
A
B
C
D
10.
A
B
C
D
| MAXIMUM MARKS: 15 |
OBJECTIVE حصہ معروضی |
10 × 1.5 = 15 کل نمبر |
سوال نمبر
Q.No.1
|
|
ہر معروضی سوال کے لئے چار جوابات (A، B، C، D) دیے گئے ہیں۔ درست جواب کے مطابق ببل شیٹ پر متعلقہ سوال کے سامنے دیا گیا دائرہ پُر کریں۔
|
|||
| A | B | C | D | Questions / سوالات | Sr. No. |
|---|---|---|---|---|---|
|
ٹریکیا
|
لیرنکس
|
ایلیوولائی
|
ناک
|
ریپائریٹری سسٹم کے کس حصے میں گیسوں کا تبادلہ ہوتا ہے؟
|
(i)
|
|
ایک
|
دو
|
تین
|
چار
|
انسانی دل کے کتنے چیمبر ہوتے ہیں؟
|
(ii)
|
|
آرٹریز
|
ویز
|
کورونری آرٹریز
|
پلمونری وینڈ
|
کون سی بلڈ ویسلز خون کو دل سے جسم کی طرف لے جاتی ہیں؟
|
(iii)
|
|
پتھ
|
کارٹیکس
|
ایپی ڈرمس
|
پیری سائیکل
|
مندرجہ ذیل میں سے جڑ کی سب سے بیرونی تہہ کون سی ہے؟
|
(iv)
|
|
سٹومیٹا اور زایلم
|
سٹومیٹا اور فلوئم
|
زایلم اور فلوئم
|
سٹومیٹا اور گارڈ سیلز
|
پتے کی مڈرب اور وینڈز میں کون سی ایسی دو ساختیں ہیں جو کہ پانی اور خوراک کی سارے پتے میں ترسیل کرتے ہیں؟
|
(v)
|
|
ایٹم
|
مالیکیول
|
ایلیمنٹ
|
کمپاؤنڈ
|
مندرجہ ذیل میں سے مادے کا سب سے چھوٹا پارٹیکل کون سا ہے؟
|
(vi)
|
|
ماس نمبر
|
اٹامک نمبر
|
ویلنسی
|
آئن
|
ایٹم میں پروٹانز اور نیوٹرانز کا مجموعہ ________ کہلاتا ہے۔
|
(vii)
|
|
15
|
17
|
18
|
20
|
کلورین کے ایٹم میں کتنے الیکٹرانز موجود ہوتے ہیں؟
|
(viii)
|
|
ٹی بی
|
رنگ ورم
|
پولیو
|
خسرہ
|
فنجائی سے پیدا ہونے والی بیماری کی شناخت کریں۔
|
(ix)
|
|
سلائیوا
|
گیسٹرک جوس
|
سیلیا
|
میوکس
|
مندرجہ ذیل میں سے پیتھوجینز کے خلاف جسم میں کیمیکل بیریئر کون سا ہے؟
|
(x)
|
(i)
ریپائریٹری سسٹم کے کس حصے میں گیسوں کا تبادلہ ہوتا ہے؟
(a)
ٹریکیا
(b)
لیرنکس
(c)
ایلیوولائی
(d)
ناک
(ii)
انسانی دل کے کتنے چیمبر ہوتے ہیں؟
(a)
ایک
(b)
دو
(c)
تین
(d)
چار
(iii)
کون سی بلڈ ویسلز خون کو دل سے جسم کی طرف لے جاتی ہیں؟
(a)
آرٹریز
(b)
ویز
(c)
کورونری آرٹریز
(d)
پلمونری وینڈ
(iv)
مندرجہ ذیل میں سے جڑ کی سب سے بیرونی تہہ کون سی ہے؟
(a)
پتھ
(b)
کارٹیکس
(c)
ایپی ڈرمس
(d)
پیری سائیکل
(v)
پتے کی مڈرب اور وینڈز میں کون سی ایسی دو ساختیں ہیں جو کہ پانی اور خوراک کی سارے پتے میں ترسیل کرتے ہیں؟
(a)
سٹومیٹا اور زایلم
(b)
سٹومیٹا اور فلوئم
(c)
زایلم اور فلوئم
(d)
سٹومیٹا اور گارڈ سیلز
(vi)
مندرجہ ذیل میں سے مادے کا سب سے چھوٹا پارٹیکل کون سا ہے؟
(a)
ایٹم
(b)
مالیکیول
(c)
ایلیمنٹ
(d)
کمپاؤنڈ
(vii)
ایٹم میں پروٹانز اور نیوٹرانز کا مجموعہ ________ کہلاتا ہے۔
(a)
ماس نمبر
(b)
اٹامک نمبر
(c)
ویلنسی
(d)
آئن
(viii)
کلورین کے ایٹم میں کتنے الیکٹرانز موجود ہوتے ہیں؟
(a)
15
(b)
17
(c)
18
(d)
20
(ix)
فنجائی سے پیدا ہونے والی بیماری کی شناخت کریں۔
(a)
ٹی بی
(b)
رنگ ورم
(c)
پولیو
(d)
خسرہ
(x)
مندرجہ ذیل میں سے پیتھوجینز کے خلاف جسم میں کیمیکل بیریئر کون سا ہے؟
(a)
سلائیوا
(b)
گیسٹرک جوس
(c)
سیلیا
(d)
میوکس
Subjective Type (Part-I)
سوال نمبر 2: درج ذیل میں سے کسی 3 سوالات کے مختصر جوابات لکھیں۔ (ہر سوال کے الگ نمبر)
-
(i) ہمارا معدہ کیا کام کرتا ہے؟
(2 نمبر)
lines
-
(ii) ہمارے جسم میں انسولین کا کیا کردار ہے؟
(4 نمبر)
lines
-
(iii) قبض سے بچاؤ کی کوئی سی چار احتیاطی تدابیر لکھیں۔
(4 نمبر)
lines
سوال نمبر 3: درج ذیل میں سے کسی 2 سوالات کے مختصر جوابات لکھیں۔ (ہر سوال کے الگ نمبر)
-
(i) ماس نمبر سے کیا مراد ہے؟ اس کا سمبل اور فارمولا لکھیں۔
(4 نمبر)
lines
-
(ii) الیکٹرونز، پروٹونز اور نیوٹرونز کی کوئی سی دو خصوصیات بیان کریں۔
(6 نمبر)
lines
سوال نمبر 4: درج ذیل میں سے کسی 3 سوالات کے مختصر جوابات لکھیں۔ (ہر سوال کے الگ نمبر)
-
(i) وقت کے ساتھ اڈاپٹیو ایمیونی کیسے تیار ہوتی ہے؟
(4 نمبر)
lines
-
(ii) تصاویر کی مدد سے فیگو سائیٹو سسز کی وضاحت کریں۔
(5 نمبر)
lines
-
(iii) ایمیون سسٹم کے درج ذیل حصوں کی وضاحت کریں: تھامس، سپلین، ایڈیں نائڈز
(6 نمبر)
lines
Change question
بورڈ پیپر استعمال کرنے کی ہدایات
مبارک ہو! آپ کا بورڈ پیٹرن پیپر تیار ہو چکا ہے۔
اس پیپر کو اپنی ضرورت کے مطابق تبدیل کرنے کے لئے درج ذیل ہدایات دیکھیں:
- کسی بھی سوال کے متن پر کلک کریں، سوال کا جملہ صرف اسی پیپر کے لئے ایڈٹ ہو جائے گا۔
- سوال کے ساتھ موجود ↻ (ری لوڈ) والے آئیکن پر کلک کریں، سوال تبدیل ہو کر سوالات کے بینک سے دوسرا سوال آ جائے گا۔
- اوپر والے کنٹرولز سے MCQs کی ترتیب (ٹیبل / بورڈ اسٹائل کمپیکٹ) تبدیل کر سکتے ہیں اور بائیں سائیڈ بار سے ببل شیٹ کو چھپا یا ظاہر کر سکتے ہیں۔
- جب پیپر فائنل ہو جائے تو دائیں اوپر موجود Print بٹن کے ذریعے پیپر کو پرنٹ کریں یا PDF کی شکل میں محفوظ کریں۔
یہ ہدایات والا باکس صرف پہلی مرتبہ بورڈ پیپر بنانے پر خودکار طور پر دکھایا جاتا ہے۔ بعد میں آپ جب چاہیں اوپر موجود Instructions بٹن سے دوبارہ یہ ہدایات دیکھ سکتے ہیں۔