Board Pattern Paper Preview

Paper Controls
Preview & keys
Long questions (default):
Print / PDF tip: In the browser Print or Save as PDF dialog, select your standard board paper size (usually A4) and set margins to None (or the smallest available). You can still switch to Legal from the controls above if you need more space.
PEC First Term SCHOOL BASED ASSESSMENT 2023-24
Urdu - Class 8
Student Name
Roll Number
Section
Time Allowed
2 hours
Total Marks
50
Chapters
Date
Examiner Signature
Bubble Sheet for Q.No.1 (MCQs) Fill the correct option bubble for each question number.
1.
A B C D
2.
A B C D
3.
A B C D
4.
A B C D
5.
A B C D
6.
A B C D
7.
A B C D
8.
A B C D
9.
A B C D
10.
A B C D
MAXIMUM MARKS: 15 OBJECTIVE
حصہ معروضی
10 × 1.5 = 15 کل نمبر
سوال نمبر
Q.No.1
ہر معروضی سوال کے لئے چار جوابات (A، B، C، D) دیے گئے ہیں۔ درست جواب کے مطابق ببل شیٹ پر متعلقہ سوال کے سامنے دیا گیا دائرہ پُر کریں۔
A B C D Questions / سوالات Sr. No.
ثاقب جماعت میں اوّل آنے پر باغ باغ ہو گیا۔
ثاقب جماعت میں اوّل آنے پر سبز باغ ہو گیا۔
ثاقب جماعت میں اوّل آنے پر باغ ہو گیا۔
ثاقب جماعت میں اوّل آنے پر شاد باغ ہو گیا۔
محاورہ کے استعمال والا درست جملہ ہے:
(i)
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
رسی جل گئی مگر بل نہ گیا
جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں
نیکی کر دریا میں ڈال
"جب کسی کا سب کچھ لٹ جائے مگر پھر بھی اس کا تکبر کم نہ ہو۔" تو ایسے شخص کے لیے بولی جانے والی درست ضرب المثل ہوگی:
(ii)
جان دار شام کے وقت گھروں کو لوٹتے ہیں۔
شام کو اڑنے والے پرندے اگلی شام کو پہنچے۔
ہر روز شام گزارنے کے بعد پھر شام آتی ہے۔
علی کو شام پہنچتے ہوئے شام ہوگئی۔
متشابہ الفاظ کے مختلف معانی کے استعمال والا درست جملہ ہے:
(iii)
شور سن کر بچے کی آنکھ گھل گئی۔
شور سن کر بچے کی نیند گھل گئی۔
شور سن کر بچے کی اونگھ گھل گئی۔
شور سن کر بچے کی چشم گھل گئی۔
روز مرہ کے درست استعمال والا جملہ ہے:
(iv)
شاباش! تم امتحان میں کامیاب ہو گئے۔
ارے بھائی، ادھر آؤ میری بات سنو۔
تم سیالکوٹ کب جاؤ گے؟
وہ ہشتم جماعت میں پڑھتا ہے۔
: حرف فجائیہ کے استعمال والا درست جملہ ہے:
(v)
درزی نے سلوائی وصول کی۔
عالیہ کو گھبراہٹ ہو رہی ہے۔
گڈریا شرارتی لڑکا تھا۔
میرے ہاتھ میں دو گیندیں ہیں۔
اسم حاصل مصدر کا درست استعمال ہے:
(vi)
غصہ اور لڑائی
لڑائی اور دھکم پیل
سختی کا مظاہرہ کرنا
برداشت اور درگزر
: جب کوئی شخص ہمیں بلاوجہ برا بھلا کہے اور گالم گلوچ کرے تو ہمیں کرنا چاہیے:
(vii)
دریا
چشمہ
کنواں
ندی
"بہت بڑا سا ایک پیالہ، جیسے کوئی کمرہ گول // ختم نہ ہو گا اس کا پانی، پیتے جاؤ ڈول کے ڈول" پہیلی کی بوجھ ہے:
(viii)
مل جل کر رہیں۔
ماسک پہنیں اور فاصلہ رکھیں۔
ویکسین نہ لگوائیں۔
گھر سے باہر رہیں۔
کرونا وبا کی صورت میں آپ لوگوں کو تجویز کریں گے:
(ix)
ذاتی
نسبتی
مقداری
عددی
"لاہوری کباب کا اپنا ہی مزہ ہے۔" جملے میں صفت ___ کا استعمال ہوا ہے:
(x)
(i)
محاورہ کے استعمال والا درست جملہ ہے:
(a) ثاقب جماعت میں اوّل آنے پر باغ باغ ہو گیا۔ (b) ثاقب جماعت میں اوّل آنے پر سبز باغ ہو گیا۔ (c) ثاقب جماعت میں اوّل آنے پر باغ ہو گیا۔ (d) ثاقب جماعت میں اوّل آنے پر شاد باغ ہو گیا۔
(ii)
"جب کسی کا سب کچھ لٹ جائے مگر پھر بھی اس کا تکبر کم نہ ہو۔" تو ایسے شخص کے لیے بولی جانے والی درست ضرب المثل ہوگی:
(a) الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے (b) رسی جل گئی مگر بل نہ گیا (c) جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں (d) نیکی کر دریا میں ڈال
(iii)
متشابہ الفاظ کے مختلف معانی کے استعمال والا درست جملہ ہے:
(a) جان دار شام کے وقت گھروں کو لوٹتے ہیں۔ (b) شام کو اڑنے والے پرندے اگلی شام کو پہنچے۔ (c) ہر روز شام گزارنے کے بعد پھر شام آتی ہے۔ (d) علی کو شام پہنچتے ہوئے شام ہوگئی۔
(iv)
روز مرہ کے درست استعمال والا جملہ ہے:
(a) شور سن کر بچے کی آنکھ گھل گئی۔ (b) شور سن کر بچے کی نیند گھل گئی۔ (c) شور سن کر بچے کی اونگھ گھل گئی۔ (d) شور سن کر بچے کی چشم گھل گئی۔
(v)
: حرف فجائیہ کے استعمال والا درست جملہ ہے:
(a) شاباش! تم امتحان میں کامیاب ہو گئے۔ (b) ارے بھائی، ادھر آؤ میری بات سنو۔ (c) تم سیالکوٹ کب جاؤ گے؟ (d) وہ ہشتم جماعت میں پڑھتا ہے۔
(vi)
اسم حاصل مصدر کا درست استعمال ہے:
(a) درزی نے سلوائی وصول کی۔ (b) عالیہ کو گھبراہٹ ہو رہی ہے۔ (c) گڈریا شرارتی لڑکا تھا۔ (d) میرے ہاتھ میں دو گیندیں ہیں۔
(vii)
: جب کوئی شخص ہمیں بلاوجہ برا بھلا کہے اور گالم گلوچ کرے تو ہمیں کرنا چاہیے:
(a) غصہ اور لڑائی (b) لڑائی اور دھکم پیل (c) سختی کا مظاہرہ کرنا (d) برداشت اور درگزر
(viii)
"بہت بڑا سا ایک پیالہ، جیسے کوئی کمرہ گول // ختم نہ ہو گا اس کا پانی، پیتے جاؤ ڈول کے ڈول" پہیلی کی بوجھ ہے:
(a) دریا (b) چشمہ (c) کنواں (d) ندی
(ix)
کرونا وبا کی صورت میں آپ لوگوں کو تجویز کریں گے:
(a) مل جل کر رہیں۔ (b) ماسک پہنیں اور فاصلہ رکھیں۔ (c) ویکسین نہ لگوائیں۔ (d) گھر سے باہر رہیں۔
(x)
"لاہوری کباب کا اپنا ہی مزہ ہے۔" جملے میں صفت ___ کا استعمال ہوا ہے:
(a) ذاتی (b) نسبتی (c) مقداری (d) عددی
Subjective Type (Part-I)
حصہ دوم میں کوئی سے 3 سوالات کے جوابات تحریر کیجئے۔ (10x3=30 نمبر)
  1. سوال نمبر 2. (10 نمبر)
    1. (i) استاد اور شاگرد کے درمیان تقریری مقابلہ جات کی تیاری پر مکالمہ لکھیں۔
      lines
    2. (ii) ''تعلیمِ نسواں کی اہمیت'' کے عنوان پر مضمون لکھیں جو کم از کم 300 الفاظ پر مشتمل ہو۔
      lines
    3. (iii)

      اشعار پڑھیں اور ان کا خلاصہ سنائیں۔

      ہر ایک دل میں تری لگن ہے، تری ہی جانب ہر ایک نظر ہے

      تری حفاظت کا عزم لے کر ہر ایک اپنے محاذ پر ہے

      وطن کی مٹی عظیم ہے تو، عظیم تر ہم بنا رہے ہیں

      گواہ رہنا، وطن کی مٹی گواہ رہنا

      lines