Board Pattern Paper Preview

Paper Controls
Preview & keys
Long questions (default):
Print / PDF tip: In the browser Print or Save as PDF dialog, select your standard board paper size (usually A4) and set margins to None (or the smallest available). You can still switch to Legal from the controls above if you need more space.
Multan Board Past Paper Session 2025-27 Ist Anuual
- Class 9
Student Name
Roll Number
Section
Time Allowed
2 hours
Total Marks
75
Chapters
Date
Examiner Signature
Bubble Sheet for Q.No.1 (MCQs) Fill the correct option bubble for each question number.
1.
A B C D
2.
A B C D
3.
A B C D
4.
A B C D
5.
A B C D
6.
A B C D
7.
A B C D
8.
A B C D
9.
A B C D
10.
A B C D
11.
A B C D
12.
A B C D
13.
A B C D
14.
A B C D
15.
A B C D
MAXIMUM MARKS: 15 OBJECTIVE
حصہ معروضی
15 × 1 = 15 کل نمبر
سوال نمبر
Q.No.1
ہر معروضی سوال کے لئے چار جوابات (A، B، C، D) دیے گئے ہیں۔ درست جواب کے مطابق ببل شیٹ پر متعلقہ سوال کے سامنے دیا گیا دائرہ پُر کریں۔
A B C D Questions / سوالات Sr. No.
ڈاکوؤں کے سوا
درندوں کے سوا
موت کے سوا
خدا کے سوا
فرمانِ رسولؐ کے مطابق "صنعاء سے حضرموت تک ایک سوار اس طرح بے خطر چلا جائے گا کہ اسے کسی کا ڈر نہ ہوگا":
(i)
شہرت کی بنیاد
عزت کی بنیاد
ترقی کی بنیاد
تنزلی کی بنیاد
ایک شخص میں اپنی مدد آپ کرنے کا جوش ہے، اُس کی:
(ii)
ایک دو مٹھی
دو تین مٹھی
تین چار مٹھی
چار پانچ مٹھی
مرزا ظاہر دار بیگ جو چنے بھنوا کر لائے، وہ تھے:
(iii)
کُندن
کامل
ماہر
کامیاب
درجہٴ کمال تک پہنچنے کی کوشش ہی میں انسان انسان بنتا ہے۔ یہ سمجھو کہ وہ ہو جاتا ہے۔
(iv)
ہلدی
ریٹھے
نمک
مرچیں
بیمار میاں کا ملازم ہاون دستے میں کوٹ رہا تھاـ
(v)
کسی دوست کو تحفہ دیا جائے
مطالعے کی میز پر رکھا جائے
گھر کے صدر دروازے پر لگایا جائے
مکان کی منڈیر پر سجایا جائے
شریف حسین کے خیال میں سنگِ مرمر کے ٹکڑے کا مصرف تھا کہ:
(vi)
شاہراہِ ریشم
شاہراہِ پاکستان
شاہراہِ قدیم
شاہراہِ جرنیل
مصنف کو بالا حصار سے نیچے آنے کے بعد ایک پتھر پر لکھا نظر آیا۔
(vii)
شکر گزاری کے لیے
ریاکاری کے لیے
حیلہ کاری کے لیے
دنیا داری کے لیے
شاعر باری تعالیٰ سے شوقِ سجدہ کا طلب گار کیوں ہے؟
(viii)
مٹی کو سونا بنانا
ظروف سازی
صنعت و حرفت
خود انحصاری
"سفالِ ہند سے مینا و جام پیدا کر" کا مطلب ہے۔
(ix)
ذکر و اذکار سے
تسبیح و تہلیل سے
جبیں کے سجدوں سے
قیام و رکوع سے
میر تقی میرؔ کے نزدیک حقِ بندگی ادا ہوا ہے۔
(x)
جیٹھن
جیٹھانی
جیٹھی
جیٹھنی
"جیٹھ" کی مونث ہے۔
(xi)
براہن
برہون
برہان
براہین
"برہان" کی جمع ہے۔
(xii)
جدل
جدال
جدول
جدیل
"جنگ" کا مترادف ہے۔
(xiii)
کذب
کاذبین
کذاب
کاذب
"صادق" کا متضاد ہے۔
(xiv)
ہاتھ کو حرارت پہنچانا
ہاتھ کا درد دور کرنا
رشوت دینا
مالش کرنا
محاورہ "مٹھی گرم کرنا" کا مطلب ہے۔
(xv)
(i)
فرمانِ رسولؐ کے مطابق "صنعاء سے حضرموت تک ایک سوار اس طرح بے خطر چلا جائے گا کہ اسے کسی کا ڈر نہ ہوگا":
(a) ڈاکوؤں کے سوا (b) درندوں کے سوا (c) موت کے سوا (d) خدا کے سوا
(ii)
ایک شخص میں اپنی مدد آپ کرنے کا جوش ہے، اُس کی:
(a) شہرت کی بنیاد (b) عزت کی بنیاد (c) ترقی کی بنیاد (d) تنزلی کی بنیاد
(iii)
مرزا ظاہر دار بیگ جو چنے بھنوا کر لائے، وہ تھے:
(a) ایک دو مٹھی (b) دو تین مٹھی (c) تین چار مٹھی (d) چار پانچ مٹھی
(iv)
درجہٴ کمال تک پہنچنے کی کوشش ہی میں انسان انسان بنتا ہے۔ یہ سمجھو کہ وہ ہو جاتا ہے۔
(a) کُندن (b) کامل (c) ماہر (d) کامیاب
(v)
بیمار میاں کا ملازم ہاون دستے میں کوٹ رہا تھاـ
(a) ہلدی (b) ریٹھے (c) نمک (d) مرچیں
(vi)
شریف حسین کے خیال میں سنگِ مرمر کے ٹکڑے کا مصرف تھا کہ:
(a) کسی دوست کو تحفہ دیا جائے (b) مطالعے کی میز پر رکھا جائے (c) گھر کے صدر دروازے پر لگایا جائے (d) مکان کی منڈیر پر سجایا جائے
(vii)
مصنف کو بالا حصار سے نیچے آنے کے بعد ایک پتھر پر لکھا نظر آیا۔
(a) شاہراہِ ریشم (b) شاہراہِ پاکستان (c) شاہراہِ قدیم (d) شاہراہِ جرنیل
(viii)
شاعر باری تعالیٰ سے شوقِ سجدہ کا طلب گار کیوں ہے؟
(a) شکر گزاری کے لیے (b) ریاکاری کے لیے (c) حیلہ کاری کے لیے (d) دنیا داری کے لیے
(ix)
"سفالِ ہند سے مینا و جام پیدا کر" کا مطلب ہے۔
(a) مٹی کو سونا بنانا (b) ظروف سازی (c) صنعت و حرفت (d) خود انحصاری
(x)
میر تقی میرؔ کے نزدیک حقِ بندگی ادا ہوا ہے۔
(a) ذکر و اذکار سے (b) تسبیح و تہلیل سے (c) جبیں کے سجدوں سے (d) قیام و رکوع سے
(xi)
"جیٹھ" کی مونث ہے۔
(a) جیٹھن (b) جیٹھانی (c) جیٹھی (d) جیٹھنی
(xii)
"برہان" کی جمع ہے۔
(a) براہن (b) برہون (c) برہان (d) براہین
(xiii)
"جنگ" کا مترادف ہے۔
(a) جدل (b) جدال (c) جدول (d) جدیل
(xiv)
"صادق" کا متضاد ہے۔
(a) کذب (b) کاذبین (c) کذاب (d) کاذب
(xv)
محاورہ "مٹھی گرم کرنا" کا مطلب ہے۔
(a) ہاتھ کو حرارت پہنچانا (b) ہاتھ کا درد دور کرنا (c) رشوت دینا (d) مالش کرنا
Subjective Type (Part-I)
حصہ دوم میں کوئی سے 8 سوالات کے جوابات تحریر کیجئے۔ (9x8=72 نمبر)
  1. سوال نمبر 2. (10 نمبر)
    1. (i) مندرجہ ذیل نظم اور غزل کے اشعار کی تشریح کیجیے۔
      (تین اشعار حصہ نظم اور دو حصہ غزل سے)
      lines
  2. سوال نمبر 3. (10 نمبر)
    1. (i) درج ذیل نثر پاروں میں سے کسی ایک کی تشریح کیجیے۔
      سبق کا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی تحریر کیجیے۔
      lines
  3. سوال نمبر 4. (10 نمبر)
    1. (i) سوال نمبر 3 کا درست جواب دینے کے لیے کون سے اجزاء درکار ہیں؟
      lines
  4. سوال نمبر 5. (5 نمبر)
    1. (i) درج ذیل میں سے کوئی سے پانچ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے:
      (i) شاعر کے نزدیک آپ کے ہاتھوں نے کسے تھام لیا؟
      (ii) نیکی اور برائی کا معیار کیا ہے؟
      (iii) نیچر کا قاعدہ کیا ہے؟
      (iv) وہ کونسا بادشاہ تھا جسے جگہوں کے نام رکھنے کا بڑا شوق تھا؟
      (v) سکوتِ لالہ و گل سے علامہ اقبال کی کیا مراد ہے؟
      (vi) شاعر نے اپنے آپ کو خزاں کی شام کیوں کہا ہے؟
      (vii) شاعرہ کس حال میں ہر ظلم کے سہارے کے لیے آمادہ ہے؟
      (viii) شریف حسین کی موت کہنہ سالی میں کہاں واقع ہوئی؟
      lines
  5. سوال نمبر 6. (5 نمبر)
    1. (i) درج ذیل میں سے کسی ایک نثری سبق کا خلاصہ تحریر کیجیے:
      (i) اپنی مدد آپ
      (ii) آرام و سکون
      lines
  6. سوال نمبر 7. (10 نمبر)
    1. (i) کتاب میں دی گئی نظم "محنت کی برکات" کا مرکزی خیال تحریر کیجیے یا نظم "پیامِ لطیف" کا خلاصہ تحریر کیجیے۔
      lines
  7. سوال نمبر 8. (5 نمبر)
    1. (i) اپنے تعلیمی ادارے کے سربراہ کے نام رخصت برائے ضروری کام کے لیے درخواست لکھیے یا اپنے چھوٹے بھائی کے نام خط لکھیے جس میں اسے اچھی صحبت اختیار کرنے کی تلقین کی جائے۔
      lines
  8. سوال نمبر 9. (5 نمبر)
    1. (i) "دودھ میں پانی" کے عنوان سے ایک سبق آموز کہانی لکھیے یا ہوٹل کے مینیجر اور گاہک کے درمیان مکالمہ تحریر کیجیے۔
      lines